BlogHide Reblurtsreblurtedtekraze memberSenior Developerin Dev on Blurt • 6 months ago • 5 min read🚀 Blurt → Base Bridge (POC Update)Blurt Base Bridge POCurduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 1 min readرمضان کے آخری دنالسلام علیکم و رحمۃ اللہ اُمید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ ہم سب بھی بخیر ہیں۔ کل ہم سب جمع مسجد گئے تھے پوری فیملی مل کر کھانا کھانے گئے تھے۔ بہت عمدہ کھانا تھا بریانی کباب اور شاہی ٹکڑا…urduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 1 min readرمضان کے کچھ دنالسلام علیکم امید آپ سب ٹھیک ہونگے، الحمدللہ ہم سے بھی بخیر ہیں۔ رمضان ختم ہونے میں اب بس کچھ ہی دن رہ گئے ہیں پھر ساری رحمتیں اور برکتیں ختم ہو جائیں گی۔ عید کے بعد پھر ہم سب سفر کے لئے روانہ…urduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 1 min readشب القدرالسلام علیکم و رحمۃ اللہ اُمید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے، الحمدللہ ہم سب بھی بخیر ہیں۔ آج شب قدر ہے رمضان کا آخری عشرہ ہے ستائیسویں شب ہے اسکی فضیلت بہت زیادہ ہے۔ اس رات میں عبادت کریں نماز پڑھیں…urduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 1 min readافطار کی دعوتالسلام علیکم و رحمۃ اللہ امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ ہم سب بھی بخیر ہیں۔ آج ہمارے گھر میں مہمان آئے ہیں اس لیے مصروفیت زیادہ ہے۔ ہم نے افطار میں بہت ساری چیزیں بنائی بہت ہی لذیذ بریانی…urduwrites in # ramazan • 2 years ago • 0 min readurduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 1 min readHukook ul ibadالسلام وعلیکم ، حقوق اچھے رکھا کرو، چونکہ یہ انسان کی ایک ایسی ادا ہے جو اللہ کو بےحد پسند ہے۔ حقوق کا اصل معائنہ ہے دلِ خوش سے اپنے لوگو کے حق کو ادا کرنا۔ آپ اسے اپنے اولاد کو بھی سکھاؤ کے کل…urduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 1 min readمشکل حالاتالسلام علیکم دوستوں اُمید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے۔ بہت دنوں بعد بلوگ لکھنے کا موقع ملا ہے، میرے بچے کی طبیعت خراب تھی اور دادی جان کی بھی طبیعت ناساز تھی۔ جس کی وجہ ہم سب پریشان تھے ، پر اب سب…urduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 3 min readجنگSource اردو لفظ "جنگ" کا انگریزی میں ترجمہ "جنگ" ہے۔ یہ مختلف قوموں، گروہوں یا اداروں کے درمیان مسلح تصادم کی حالت کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس اصطلاح کے گہرے مضمرات ہیں، جس میں نہ صرف میدان جنگ میں…urduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 0 min readurduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 3 min readملازمSource اردو لفظ "ملازم" کا ترجمہ انگریزی میں "ملازم" یا "نوکر" ہوتا ہے۔ اس سے مراد وہ فرد ہے جو کسی تنظیم، کاروبار یا فرد کے لیے مخصوص کام یا خدمت انجام دینے کے لیے ملازم ہے۔ یہ اصطلاح اکثر ملازمت…urduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 1 min readنفرت یا محبتالسلام وعلیکم ، نفرت کرنا کیوں سیکھ گئے لوگ، محبت کو کیوں بھلا دیا؟ جب ساتھ خوش تھے تو دور کیسے ہوگئے۔ نفرت نہ کرو، محبت سے کام لو۔ ہر چیز تمہارے پاس ہوگی۔ شکریہurduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 3 min readمرادSource اردو لفظ "مراد" کا ترجمہ انگریزی میں "ارادہ" یا "خواہش" ہے۔ یہ کسی عمل کے پیچھے مقصد یا مقصد کی نشاندہی کرتا ہے، جو کسی فرد کے اندرونی خیالات اور مقاصد کی عکاسی کرتا ہے۔ "مراد" انسانی حوصلہ…urduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 1 min readجمع کے روزالسلام وعلیکم ، آج جمعہ ہے اور میں بس نماز کے لیے جا رہا ہو۔ اج سے انشاء االلہ واپس سے ایکٹو ہونا ہے۔ وقت کچھ اس قدر روٹھا ہے کے پابندی سے لکھا نہیں جاتا۔ خیر آج سے واپس شروع کر رہا ہو ، سپورٹ…urduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 0 min readurduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 1 min readاصل ي کام کروالسلام وعلیکم ، مہربانی ہوگی اگر دوسروں کی زندگی میں پریشانی پیدا نہ کرے۔ ایسا کرنا بالکل صحیح نہیں۔ معاف کرنا اور معافی مانگنا اسکی نوبت ہی نہ آنے دیا کرو، خودکو اور پاک رکھو اور معاملات میں صاف…urduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 0 min readurduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 0 min readurduwrites in # urduwrites • 2 years ago • 0 min readurduwrites in # blurtindia • 2 years ago • 0 min read